: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔15۔جنوری(اعتماد نیوز)ایک مزدور رو ی نے اپنی بیوی سے نا جائز تعلقات کی شبہ کی بنیاد پر ایک آٹو ڈرائیور سدھوکا سر قلم
کر دیا۔صنعت نگر پولیس کے مطابق روی نے سدھو کا قتل کر کے نعش کو ایک تھیلے میں ڈال کربورابنڈا سڑک کے کنارے پھینک دیا ۔پولیس نے روی کو گرفتار کرتے ہوے مزید پوچھ تاچھ کا آغاز کر دیا ۔